Who We Are...!
Know about us...
Principal Message
میں سعدیہ سرور، پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین رینالہ خورد، اوکاڑہ، آپ کو کالج ہذا میں داخلے پر دل کی گہرائیوں سےخوش آمدید کہتی ہوں۔میری دعا ہے کہ آپ کا یہ تعلیمی سفر کامیابی، اعتماد اور روشن مستقبل کا ذریعہ بنے اور آپ اس ادارے کی روایات کو مزید وقار بخشیں۔
ہم اس حقیقت پر پختہ یقین رکھتے ہیں کہ "ایک خاتون کی تعلیم، ایک پوری نسل کی تعلیم ہے"۔ اسی فکر کو اپنا مشن بناتے ہوئے ہمارا مقصد صرف نصابی تعلیم فراہم کرنا نہیں بلکہ طالبات کی شخصیت، کردار اور اخلاقی تربیت کو بھی بہترین خطوط پر استوار کرنا ہے۔ کیونکہ ایک باوقار، بااعتماد اور باعلم عورت نہ صرف اپنے گھر کی مضبوطی کا باعث بنتی ہے بلکہ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں بھی بنیاد کا پتھر ثابت ہوتی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ ہماری طالبات جب مضبوط کردار، اعلیٰ اخلاق اور مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں گی تو وہ نہ صرف اپنے خاندان اور معاشرے بلکہ ملک کی ترقی و تعمیر میں بھی مؤثر اور نمایاں کردار ادا کریں گی۔
اسی عزم کے ساتھ ہم اپنے ادارے کو ایک مثالی، باوقار اور قابلِ فخر تعلیمی مرکز بنانے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔
مسز سعدیہ سرور
پرنسپل
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین
رینالہ خورد، اوکاڑہ
History
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین رینالہ خورد ایک باوقار ادارہ ہے جو اپنی اعلیٰ روایات، عمدہ نظم و ضبط اور شاندار نتائج کے باعث خصوصی شناخت رکھتا ہے۔ مسلم ٹاؤن، شیرگڑھ روڈ رینالہ خورد میں واقع یہ کالج 10 اگست 2003ء کو اُس وقت کے وزیراعلیٰ کے افتتاح کے بعد مسلسل ترقی کی جانب گامزن ہے۔
کالج کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ یہاں سے فارغ التحصیل ہونے والی متعدد طالبات آج اپنے ہی ادارے میں تدریسی خدمات انجام دے رہی ہیں، جو اس ادارے کے معیارِ تعلیم اور تربیت کی روشن مثال ہے۔
نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی میدان میں بھی ہماری طالبات کی کارکردگی ہمیشہ قابلِ فخر رہی ہے۔ صوبائی سطح پر اردو مباحثہ اور مقابلۂ حسنِ قرأت میں پہلی پوزیشن سمیت متعدد مقابلہ جات میں ضلعی اور ڈویژن کی سطح پرنمایاں کامیابیاں اس ادارے کی محنت، لگن اور اعلیٰ تربیت کی عکاسی کرتی ہیں۔
Mission
Our mission is to empower women to become confident, ethical, and socially responsible individuals who contribute meaningfully to their families, communities, and the nation.
Vision
Learn. Empower. Lead.
Shaping confident, visionary women for a brighter tomorrow.
Our Degree Programs
Standard degree programs with affordable fees
Our Qualified & Professional Faculty
Our staff, working hard to uplift students
Mrs. Saima Parveen
ASSISTANT PROFESSOR
URDU
Mrs. Sajida Nayyer
ASSISTANT PROFESSOR
URDU
Mrs.Waheeda Saleem
ASSISTANT PROFESSOR
URDU
Samina Naz
ASSISTANT PROFESSOR
HISTORY
Memoona Kauser
ASSISTANT PROFESSOR
ISLAMIC STUDIES
Mrs. Noshaba Hasan
ASSISTANT PROFESSOR
HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION
Bushra Qamar
LECTURER
POLITICAL SCIENCE
Mrs. Laraib Fatima
LECTURER
COMPUTER SCIENCE
Rabia Nazir
LECTURER
CHEMISTRY
Maryam
LECTURER
CHEMISTRY
Asya Abbas
LECTURER
CHEMISTRY
Rehmat Bibi
LECTURER
ARABIC
Iqra Ijaz
LECTURER
BIOLOGY
Anisa-tul-Razzaq
LECTURER
ENGLISH
Saira Zareen
LECTURER
ENGLISH
Hafiza Nayla Fatima
LECTURER
ENGLISH
Hira Aslam
LECTURER
EDUCATION
Khadija Maqsud
LECTURER
MATHEMATICS
Miss. Sonia Amjad
LECTURER
ISLAMIC STUDIES
Shagufta Razzaq
LECTURER
MATHEMATICS
Khalida Abbas
LIBRARIAN
LIBRARY SCIENCE
Uzma Ahmad
CTI
STATISTICS
Minal Saeed
CTI
COMPUTER SCIENCE
Saman Javed
CTI
PAKISTAN STUDIES
Darakhshan Rafique
CTI
PHYSICS
Our Latest Updates
Latest news and events updates